احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

32: بَابُ: اتِّخَاذِ الْمُؤَذِّنِ الَّذِي لاَ يَأْخُذُ عَلَى أَذَانِهِ أَجْرًا
باب: اجرت نہ لینے والے آدمی کو مؤذن مقرر کرنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 673
اخبرنا احمد بن سليمان، قال: حدثنا عفان، قال: حدثنا حماد بن سلمة، قال: حدثنا سعيد الجريري، عن ابي العلاء، عن مطرف، عن عثمان بن ابي العاص، قال: قلت: يا رسول الله، اجعلني إمام قومي، فقال:"انت إمامهم واقتد باضعفهم، واتخذ مؤذنا لا ياخذ على اذانه اجرا".
عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! مجھے میرے قبیلے کا امام بنا دیجئیے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم ان کے امام ہو (لیکن) ان کے کمزور لوگوں کی اقتداء کرنا ۱؎ اور ایسے شخص کو مؤذن رکھنا جو اپنی اذان پر اجرت نہ لے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصلاة 40 (531)، سنن ابن ماجہ/الأذان 3 (987)، (تحفة الأشراف: 9770)، مسند احمد 4/21 (217، 218)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/ الصلاة 37 (468) (صحیح)

وضاحت: ۱؎: یعنی ان کی رعایت کرتے ہوئے نماز ہلکی پڑھانا۔

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: