احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

34: بَابُ: ثَوَابِ ذَلِكَ
باب: اذان کا جواب دینے کے ثواب کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 675
اخبرنا محمد بن سلمة، قال: حدثنا ابن وهب، عن عمرو بن الحارث، ان بكير بن الاشج حدثه، ان علي بن خالد الزرقي حدثه، ان النضر بن سفيان حدثه، انه سمع ابا هريرة، يقول: كنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقام بلال ينادي، فلما سكت، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"من قال مثل هذا يقينا دخل الجنة".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے کہ بلال رضی اللہ عنہ کھڑے ہو کر اذان دینے لگے، جب وہ خاموش ہو گئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے یقین کے ساتھ اس طرح کہا، وہ جنت میں داخل ہو گا۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 14641)، مسند احمد 2/352 (حسن)

قال الشيخ الألباني: حسن

Share this: