احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

178: بَابُ: مَوْضِعِ الْمَشْىِ
باب: صفا و مروہ میں عام چال سے چلنے کی جگہ کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2984
اخبرنا محمد بن سلمة، والحارث بن مسكين قراءة عليه وانا اسمع، عن ابن القاسم، قال: حدثني مالك، عن جعفر بن محمد، عن ابيه، عن جابر بن عبد الله رضي الله عنهما، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان إذا نزل من الصفا مشى، حتى إذا انصبت قدماه في بطن الوادي سعى حتى يخرج منه".
جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب صفا سے اتر کر نیچے آتے تو عام رفتار سے چلتے یہاں تک کہ جب آپ کے قدم وادی کے نشیب میں پہنچ جاتے تو آپ دوڑنے لگتے یہاں تک کہ اس (نشیبی جگہ) سے نکل جاتے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 2624)، موطا امام مالک/الحج 41 (126) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: