احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

41: بَابُ: الاِسْتِنْجَاءِ بِالْمَاءِ
باب: پانی سے استنجاء کرنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 45
اخبرنا إسحاق بن إبراهيم، قال: انبانا النضر، قال: انبانا شعبة، عن عطاء بن ابي ميمونة، قال: سمعت انس بن مالك، يقول: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم"إذا دخل الخلاء احمل انا وغلام معي نحوي إداوة من ماء فيستنجي بالماء".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب قضائے حاجت کی جگہ میں داخل ہونے کا ارادہ فرماتے تو میں اور میرے ساتھ مجھ ہی جیسا ایک لڑکا دونوں پانی کا برتن لے جا کر رکھتے، تو آپ پانی سے استنجاء فرماتے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الوضوء 15 (150)، 16 (150)، 17 (152)، الصلاة 93 (500)، صحیح مسلم/الطہارة 21 (271)، سنن ابی داود/فیہ 23 (43)، (تحفة الأشراف: 1094)، مسند احمد 3/112، 171، 203، 259، 284، سنن الدارمی/الطہارة 15 (702، 703) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: