احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

90: بَابُ: التَّعَوُّذِ فِي دُبُرِ الصَّلاَةِ
باب: نماز کے بعد معوذات پڑھنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 1348
اخبرنا عمرو بن علي، قال: حدثنا يحيى، عن عثمان الشحام، عن مسلم بن ابي بكرة، قال:"كان ابي يقول في دبر الصلاة: اللهم إني اعوذ بك من الكفر والفقر , وعذاب القبر , فكنت اقولهن , فقال ابي: اي بني , عمن اخذت هذا , قلت: عنك , قال:"إن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يقولهن في دبر الصلاة".
ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میرے والد (ابوبکرہ رضی اللہ عنہ) نماز کے بعد یہ دعا پڑھتے: «اللہم إني أعوذ بك من الكفر والفقر وعذاب القبر» اے اللہ میں کفر سے، محتاجی سے اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں تو میں بھی انہیں کہا کرتا تھا، تو میرے والد نے کہا: میرے بیٹے! تم نے یہ کس سے یاد کیا ہے؟ میں نے کہا: آپ سے، تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں نماز کے بعد کہا کرتے تھے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 11706)، مسند احمد 5/36، 39، 44 ویأتی عند المؤلف فی الاستعاذة برقم5467 (صحیح الإسناد)

قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد

Share this: