احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

30: بَابُ: الاِسْتِعَاذَةِ مِنَ الضَّلاَلِ
باب: ضلالت و گمراہی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 5488
اخبرني محمد بن قدامة، قال: حدثنا جرير، عن منصور، عن الشعبي، عن ام سلمة ان النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا خرج من بيته، قال:"بسم الله رب , اعوذ بك من ان ازل او اضل، او اظلم او اظلم، او اجهل او يجهل علي".
ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے گھر سے نکلتے تو کہتے: «‏بسم اللہ رب أعوذ بك من أن أزل أو أضل أو أظلم أو أظلم أو أجهل أو يجهل على» اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں، میرے رب! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ میں پھسل جاؤں، یا گمراہ ہو جاؤں، یا ظلم کروں، یا مجھ پر ظلم کیا جائے، یا جہالت کروں، یا مجھ سے جہالت کی جائے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الٔردب 112 (5094)، سنن الترمذی/الدعوات 35 (3427)، سنن ابن ماجہ/الدعاء 18 (3884)، (تحفة الأشراف: 18168)، ویأتي عند المؤلف: برقم: 5541 (صحیح) (تراجع الالبانی 136)

قال الشيخ الألباني: صحيح

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف / (د 5094) ، (ت 3427) ، (جه 3884) ، وياتى:5541

Share this: