احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

29: بَابُ: الاِسْتِعَاذَةِ مِنْ شَرِّ الْكُفْرِ
باب: کفر و شرک کی برائی سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 5487
اخبرنا احمد بن عمرو بن السرح، قال: حدثنا ابن وهب، قال: اخبرني سالم بن غيلان، عن دراج ابي السمح، عن ابي الهيثم، عن ابي سعيد الخدري، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم انه كان يقول:"اللهم إني اعوذ بك من الكفر والفقر"، فقال رجل: ويعدلان ؟ قال:"نعم".
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہا کرتے تھے: «اللہم إني أعوذ بك من الكفر والفقر» اے اللہ! میں کفر اور فقر سے تیری پناہ مانگتا ہوں، ایک شخص نے کہا: کیا یہ دونوں برابر ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔

تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 5475 (ضعیف) (دراج، ابوالہیثم سے روایت میں ضعیف ہیں)

قال الشيخ الألباني: ضعيف

Share this: