احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

26: بَابُ: تَسْمِيَةِ السَّحُورِ غَدَاءً
باب: سحری کو صبح کا کھانا کہنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2166
اخبرنا سويد بن نصر، قال: انبانا عبد الله، عن بقية بن الوليد، قال: اخبرني بحير بن سعد، عن خالد بن معدان، عن المقدام بن معد يكرب، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:"عليكم بغداء السحور، فإنه هو الغداء المبارك".
مقدام بن معد یکرب رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم صبح کا کھانا (سحری کو) لازم پکڑو، کیونکہ یہ مبارک کھانا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 11560)، مسند احمد 4/132 (صحیح الإسناد)

قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد

Share this: