احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

3: بَابُ: فَضْلِ شَهْرِ رَمَضَانَ
باب: ماہ رمضان کی فضیلت۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2099
اخبرنا علي بن حجر، قال: حدثنا إسماعيل، قال: حدثنا ابو سهيل، عن ابيه، عن ابي هريرة، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:"إذا دخل شهر رمضان، فتحت ابواب الجنة، وغلقت ابواب النار، وصفدت الشياطين".
ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں، اور شیاطین جکڑ دئیے جاتے ہیں۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصوم 5 (1898، 1899)، وبدء الخلق 11 (3277)، صحیح مسلم/الصوم 1 (1079)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الصوم 1 (682)، سنن ابن ماجہ/الصوم 2 (1642)، (تحفة الأشراف: 14342)، موطا امام مالک/الصوم 22 (59) (موقوفاً)، مسند احمد 2/281، 292، 357، 378، 401، سنن الدارمی/الصوم 53 (1816) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: