احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

4: بَابُ: ذِكْرِ الاِخْتِلاَفِ عَلَى الزُّهْرِيِّ فِيهِ
باب: (اس حدیث) میں زہری پر راویوں کے اختلاف کا ذکر۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2101
اخبرنا عبد الله بن سعد بن إبراهيم، قال: حدثنا عمي، قال: حدثنا ابي، عن صالح، عن ابن شهاب، قال: اخبرني نافع بن ابي انس، ان اباه حدثه، انه سمع ابا هريرة، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"إذا دخل رمضان، فتحت ابواب الجنة، وغلقت ابواب جهنم، وسلسلت الشياطين".
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں، اور شیاطین زنجیر میں جکڑ دئیے جاتے ہیں۔

تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 2099 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: