احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

105: بَابُ: التَّشْدِيدِ فِي الْجُلُوسِ عَلَى الْقُبُورِ
باب: قبروں پر بیٹھنے پر وارد وعید کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2046
اخبرنا محمد بن عبد الله بن المبارك، عن وكيع، عن سفيان، عن سهيل، عن ابيه، عن ابي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"لان يجلس احدكم على جمرة حتى تحرق ثيابه، خير له من ان يجلس على قبر".
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کسی کا انگارے پر بیٹھنا یہاں تک کہ اس کے کپڑے جل جائیں اس کے لیے بہتر ہے اس بات سے کہ وہ کسی قبر پر بیٹھے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الجنائز 33 (971)، (تحفةا الأشراف: 12662)، قد أخرجہ: سنن ابی داود/الجنائز 77 (3228)، سنن ابن ماجہ/الجنائز 45 (1566)، مسند احمد 2/311، 389، 444، 528 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: