احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

21: بَابُ: الإِنْصَاتِ لِلْخُطْبَةِ
باب: خطبہ کے وقت خاموش رہنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 1578
اخبرنا محمد بن سلمة , والحارث بن مسكين، قراءة عليه وانا اسمع واللفظ له، عن ابن القاسم، قال: حدثني مالك، عن ابن شهاب، عن ابن المسيب، عن ابي هريرة، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:"إذا قلت لصاحبك انصت والإمام يخطب فقد لغوت".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم نے اپنے ساتھی سے کہا: خاموش رہو، اور امام خطبہ دے رہا ہو تو تم نے لغو حرکت کی۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصلاة 235 (1112)، (تحفة الأشراف: 13240)، موطا امام مالک/الجمعة 2 (6)، مسند احمد 2/474، 485، 532، سنن الدارمی/الصلاة 195 (1590) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: