احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

149: بَابُ: ذِكْرِ الاِغْتِسَالِ فِي الْقَصْعَةِ الَّتِي يُعْجَنُ فِيهَا
باب: آٹا گوندھنے کے برتن سے غسل کرنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 241
اخبرنا محمد بن بشار، قال: حدثنا عبد الرحمن، قال: حدثنا إبراهيم بن نافع، عن ابن ابي نجيح، عن مجاهد، عن ام هانئ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم"اغتسل هو وميمونة من إناء واحد في قصعة فيها اثر العجين".
ام ہانی رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا دونوں نے ایک ہی برتن سے غسل کیا، ایک ٹب سے جس میں گندھے ہوئے آٹے کا اثر تھا۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الطھارة 35 (378)، (تحفة الأشراف: 18012)، مسند احمد 6/342 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف / جه 378¤ ابن أبى نجيح مدلس (د 364) وعنعن ، و حديث النسائى (415) يغني عنه

Share this: