احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

81: بَابُ: رَفْعِ الصَّوْتِ بِالْقُرْآنِ
باب: قرآن مجید بلند آواز سے پڑھنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 1014
اخبرنا يعقوب بن إبراهيم الدورقي، عن وكيع، قال: حدثنا مسعر، عن ابي العلاء، عن يحيى بن جعدة، عن ام هانئ، قالت:"كنت اسمع قراءة النبي صلى الله عليه وسلم وانا على عريشي".
ام ہانی رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں مسجد میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قرأت سنتی تھی، اور میں اپنی چھت پر ہوتی تھی۔

تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الشمائل 43 (301)، سنن ابن ماجہ/الإقامة 179 (1349)، (تحفة الأشراف: 18016)، مسند احمد 6/342، 343، 424 (حسن)

قال الشيخ الألباني: حسن

Share this: