احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

82: بَابُ: مَدِّ الصَّوْتِ بِالْقِرَاءَةِ
باب: قرأت میں آواز کھینچنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 1015
اخبرنا عمرو بن علي، قال: حدثنا عبد الرحمن، قال: حدثنا جرير بن حازم، عن قتادة، قال: سالت انسا كيف كانت قراءة رسول الله صلى الله عليه وسلم. قال:"كان يمد صوته مدا".
قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قرأت کیسی ہوتی تھی؟ تو انہوں نے کہا: آپ اپنی آواز خوب کھینچتے تھے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/فضائل القرآن 29 (5045)، سنن ابی داود/الصلاة 355 (1465)، سنن الترمذی/الشمائل 43 (298)، سنن ابن ماجہ/الإقامة 179 (1353)، (تحفة الأشراف: 1145)، مسند احمد 3/119، 127، 131، 192، 198، 289 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: