احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

76: بَابُ: تَحْرِيمِ لُبْسِ الذَّهَبِ
باب: مردوں کے لیے سونا پہننے کی حرمت کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 5267
اخبرنا عمرو بن علي، قال: حدثنا يحيى، ويزيد، ومعتمر , وبشر بن المفضل , قالوا: حدثنا عبيد الله، عن نافع، عن سعيد بن ابي هند، عن ابي موسى، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:"إن الله عز وجل احل لإناث امتي الحرير، والذهب، وحرمه على ذكورها".
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے میری امت کی عورتوں کے لیے ریشم اور سونا حلال کیا، اور ان دونوں کو اس کے مردوں کے لیے حرام کیا۔

تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 5151 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: