احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

43: بَابُ: الأَقِطِ
باب: صدقہ فطر میں پنیر دینے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2520
اخبرنا عيسى بن حماد، قال: انبانا الليث، عن يزيد، عن عبد الله بن عبد الله بن عثمان، ان عياض بن عبد الله بن سعد حدثه , ان ابا سعيد الخدري، قال:"كنا نخرج في عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم صاعا من تمر، او صاعا من شعير، او صاعا من، اقط لا نخرج غيره".
ابو سعید خدری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں (صدقہ فطر) کھجور یا جو یا پنیر سے ایک صاع نکالتے تھے۔ اس کے علاوہ کچھ نہ نکالتے تھے۔

تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 2513 (حسن)

قال الشيخ الألباني: حسن

Share this: