احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

28: بَابُ: الْبَوْلِ فِي الإِنَاءِ
باب: برتن میں پیشاب کرنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 32
اخبرنا ايوب بن محمد الوزان، قال: حدثنا حجاج، قال: قال ابن جريج: اخبرتني حكيمة بنت اميمة، عن امها اميمة بنت رقيقة، قالت:"كان للنبي صلى الله عليه وسلم قدح من عيدان يبول فيه ويضعه تحت السرير".
امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لکڑی کا ایک پیالہ تھا، جس میں آپ پیشاب کرتے اور اسے تخت کے نیچے رکھ لیتے تھے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الطہارة 13 (24)، (تحفة الأشراف: 15782) (حسن صحیح)

قال الشيخ الألباني: حسن صحيح

Share this: