احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

6: بَابُ: سُؤْرِ الْكَلْبِ
باب: کتے کے جھوٹے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 336
اخبرنا علي بن حجر، قال: انبانا علي بن مسهر، عن الاعمش، عن ابي رزين وابي صالح، عن ابي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"إذا ولغ الكلب في إناء احدكم، فليرقه ثم ليغسله سبع مرات".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کے برتن میں کتا منہ ڈال دے تو (جو اس میں ہے) اسے بہا دے، پھر اسے سات مرتبہ دھو ڈالے۔

تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 66 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: