احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

101: بَابُ: النَّهْىِ عَنْ تَخْمِيرِ، رَأْسِ الْمُحْرِمِ إِذَا مَاتَ
باب: محرم کے مر جانے پر اس کے سر کو ڈھانپنا منع ہے۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2861
اخبرنا عمران بن يزيد، قال: حدثنا شعيب بن إسحاق، قال: اخبرني ابن جريج، قال: اخبرني عمرو بن دينار، ان سعيد بن جبير اخبره , ان ابن عباس اخبره، قال: اقبل رجل حراما مع رسول الله صلى الله عليه وسلم، فخر من فوق بعيره، فوقص وقصا، فمات، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"اغسلوه بماء وسدر، والبسوه ثوبيه، ولا تخمروا راسه، فإنه ياتي يوم القيامة يلبي".
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ ایک شخص احرام باندھے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آیا، تو وہ اپنے اونٹ پر سے گر پڑا تو اسے کچل ڈالا گیا اور وہ مر گیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے پانی اور بیر کی پتی سے غسل دو، اور اسے اس کے یہی دونوں (احرام کے) کپڑے پہنا دو، اور اس کا سر نہ ڈھانپو کیونکہ وہ قیامت کے دن لبیک پکارتا ہوا آئے گا۔

تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 1905 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: