احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
سنن نسائي
39:
كتاب العمرى
کتاب: عمریٰ کے احکام و مسائل
1:
باب: العمرى للوارث
باب: عمریٰ
(یعنی تاحیات عطیہ)
وارث کا حق ہے۔
2:
باب: ذكر اختلاف ألفاظ الناقلين لخبر جابر في العمرى
باب: عمریٰ سے متعلق جابر رضی الله عنہ کی حدیث کے رواۃ کے الفاظ میں اختلاف کا ذکر۔
3:
باب: ذكر الاختلاف على الزهري فيه
باب: اس حدیث میں زہری پر رواۃ کے اختلاف کا ذکر۔
4:
باب: ذكر اختلاف يحيى بن أبي كثير ومحمد بن عمرو على أبي سلمة فيه
باب: اس حدیث میں ابوسلمہ سے روایت میں یحییٰ بن ابی کثیر اور محمد بن عمرو کے اختلاف کا ذکر۔
5:
باب: عطية المرأة بغير إذن زوجها
باب: شوہر کی اجازت کے بغیر عورت کا عطیہ دینا
(کیسا ہے)
۔
Share this: