احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

23: بَابُ: تَعْلِيقِ الْيَدِ فِي الْعُنُقِ
باب: چور کا ہاتھ کاٹ کر اس کی گردن میں لٹکا دینے کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2587
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وابو بشر بكر بن خلف ، ومحمد بن بشار ، وابو سلمة الجوباري يحيى بن خلف ، قالوا: حدثنا عمر بن علي بن عطاء بن مقدم ، عن حجاج ، عن مكحول ، عن ابن محيريز ، قال: سالت فضالة بن عبيد عن تعليق اليد في العنق، فقال: السنة"قطع رسول الله صلى الله عليه وسلم يد رجل ثم علقها في عنقه".
ابن محیریز کہتے ہیں کہ میں نے فضالہ بن عبید سے سوال کیا: ہاتھ کاٹ کر گردن میں ٹکانا کیسا ہے؟ انہوں نے کہا: سنت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کا ہاتھ کاٹا، پھر اسے اس کی گردن میں لٹکا دیا۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الحدود 21، (4411)، سنن الترمذی/الحدود 17 (1447)، سنن النسائی/قطع السارق 15 (4985)، (تحفة الأشراف: 11029)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/19) (ضعیف) (سند میں عمر، حجاج اور مکحول تینوں مدلس ہیں، اور روایت عنعنہ سے ہے)

قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف / د 4411 ، ت 1447 ، ن 4985

Share this: