احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

14: بَابُ: دَوَاءِ عِرْقِ النَّسَا
باب: عرق النسا کی دوا کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3463
حدثنا هشام بن عمار , وراشد بن سعيد الرملي , قالا: حدثنا الوليد بن مسلم , حدثنا هشام بن حسان , حدثنا انس بن سيرين , انه سمع انس بن مالك , يقول: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم , يقول:"شفاء عرق النسا , الية شاة اعرابية تذاب , ثم تجزا ثلاثة اجزاء , ثم يشرب على الريق في كل يوم جزء".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: «عرق النسا» ۱؎ کا علاج یہ ہے کہ جنگلی بکری کی (چربی) کی چکتی لی جائے اور اسے پگھلایا جائے، پھر اس کے تین حصے کئے جائیں، اور ہر حصے کو روزانہ نہار منہ پیا جائے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 239، ومصباح الزجاجة: 1207)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/219) (صحیح)

وضاحت: ۱؎: «عرق النسا» ایک قسم کا درد ہے جو پیر کی ایک رگ میں ہوتا ہے۔

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: