احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

42: بَابُ: التَّخَتُّمِ بِالْيَمِينِ
باب: داہنے ہاتھ میں انگوٹھی پہننے کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3647
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة , حدثنا عبد الله بن نمير , عن إبراهيم بن الفضل , عن عبد الله بن محمد بن عقيل , عن عبد الله بن جعفر , ان النبي صلى الله عليه وسلم كان"يتختم في يمينه".
عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے داہنے ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے ۱؎۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 5221)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/اللباس 16 (1744)، الشمائل 13 (98)، سنن النسائی/الزینة 46 (5207)، مسند احمد (1/204، 205) (صحیح)

وضاحت: ۱؎: اور صحیح مسلم میں ہے کہ بائیں ہاتھ کی چھنگلیا میں یعنی سب سے چھوٹی انگلی میں پہنتے تھے۔

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: