احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

41: بَابُ: مَنْ جَعَلَ فَصَّ خَاتَمِهِ مِمَّا يَلِي كَفَّهُ
باب: انگوٹھی کا نگینہ ہتھیلی کی طرف رکھنے کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3645
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة , حدثنا سفيان بن عيينة , عن ايوب بن موسى , عن نافع , عن ابن عمر : ان النبي صلى الله عليه وسلم كان"يجعل فص خاتمه مما يلي كفه".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی انگوٹھی کے نگینے کو ہتھیلی کی جانب رکھتے تھے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/اللباس11 (2092)، سنن ابی داود/الخاتم 1 (4218)، (تحفة الأشراف: 7599)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/اللباس 45 (5865)، 46 (5866)، 47 (5867)، 53 (5867)، الأیمان 6 (6651)، الاعتصام 4 (7298)، سنن الترمذی/اللباس 16 (1741)، الشمائل 12 (84)، سنن النسائی/الزینة 45 (5199)، مسند احمد (2/18، 68، 96، 127) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: