احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

3: باب فِي كَرَاهِيَةِ الطَّلاَقِ
باب: طلاق کے مکروہ ہونے کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 2177
حدثنا احمد بن يونس، حدثنا معرف، عن محارب، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"ما احل الله شيئا ابغض إليه من الطلاق".
محارب کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک حلال چیزوں میں طلاق سے زیادہ ناپسندیدہ کوئی چیز نہیں۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف:7411، 19281) (ضعیف) (مرسل ہونے کی وجہ سے یہ روایت ضعیف ہے)

قال الشيخ الألباني: ضعيف

Share this: