احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

254: باب مَا يُقْرَأُ فِي الأَضْحَى وَالْفِطْرِ
باب: عید الاضحی اور عیدالفطر میں کون سی سورتیں پڑھے؟
سنن ابي داود حدیث نمبر: 1154
حدثنا القعنبي، عن مالك، عن ضمرة بن سعيد المازني، عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة بن مسعود، ان عمر بن الخطاب سال ابا واقد الليثي: ماذا كان يقرا به رسول الله صلى الله عليه وسلم في الاضحى والفطر ؟ قال:"كان يقرا فيهما ق والقرآن المجيد و اقتربت الساعة وانشق القمر".
عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ابوواقد الیثی رضی اللہ عنہ سے پوچھا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید الاضحی اور عید الفطر میں کون سی سورت پڑھتے تھے؟ آپ نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان میں «ق والقرآن المجيد» اور «اقتربت الساعة وانشق القمر» پڑھتے تھے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/العیدین 3 (891)، سنن الترمذی/الصلاة 268 (الجمعة 33)، (534، 535)، سنن النسائی/العیدین 11 (1568)، سنن ابن ماجہ/إقامة 157 (1282)، (تحفة الأشراف: 15513)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/ العیدین 4 (8)، مسند احمد (5/217، 218، 219) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: