احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

256: باب يَخْرُجُ إِلَى الْعِيدِ فِي طَرِيقٍ وَيَرْجِعُ فِي طَرِيقٍ
باب: عید کے لیے ایک راستے سے جائے اور دوسرے سے واپس آئے۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 1156
حدثنا عبد الله بن مسلمة، حدثنا عبد الله يعني ابن عمر، عن نافع، عن ابن عمر، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم"اخذ يوم العيد في طريق، ثم رجع في طريق آخر".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید کے دن ایک راستے سے گئے پھر دوسرے راستے سے واپس آئے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/إقامة 162 (1299)، (تحفة الأشراف: 7722)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/109) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: