احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

117: باب فِي الصُّفُوفِ
باب: جنگ میں صف بندی کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 2663
حدثنا احمد بن سنان، حدثنا ابو احمد الزبيري، حدثنا عبد الرحمن بن سليمان بن الغسيل، عن حمزة بن ابي اسيد، عن ابيه، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم حين اصطففنا يوم بدر:"إذا اكثبوكم يعني إذا غشوكم فارموهم بالنبل واستبقوا نبلكم".
ابواسید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب ہم نے بدر کے دن صف بندی کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کافر تمہارے قریب پہنچ جائیں ۱؎ تب تم انہیں نیزوں سے مارنا، اور اپنے تیر بچا کر رکھنا۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجھاد 78 (2900)، والمغازي 10 (3984)، (تحفة الأشراف: 11190)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/498) (صحیح)

وضاحت: ۱؎: یعنی تیر کی زد میں آ جائیں۔

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: