احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

82: باب مَنْ يُحْدِثُ فِي الصَّلاَةِ
باب: نماز میں وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرے؟
سنن ابي داود حدیث نمبر: 205
حدثنا عثمان بن ابي شيبة، حدثنا جرير بن عبد الحميد، عن عاصم الاحول، عن عيسى بن حطان، عن مسلم بن سلام، عن علي بن طلق، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"إذا فسا احدكم في الصلاة، فلينصرف فليتوضا، وليعد الصلاة".
علی بن طلق رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کو نماز میں ہوا خارج ہو جائے تو وہ نماز چھوڑ کر چلا جائے، پھر وضو کرے، اور نماز کا اعادہ کرے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الرضاع 12 (1164)،سنن النسائی/الکبری، عشرة النساء (9025)، (تحفة الأشراف: 10344)، وقد أخرجہ: سنن الدارمی/الطھارة 114 (1181)، مسند احمد (1/86) ویأتي عند المؤلف برقم: 1005 (ضعیف) (اس کے دو راوی عیسیٰ اور مسلم لَیِّن الحدیث ہیں)

قال الشيخ الألباني: ضعيف

Share this: