احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

233: باب إِقْصَارِ الْخُطَبِ
باب: خطبہ مختصر دینے کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 1106
حدثنا محمد بن عبد الله بن نمير، حدثنا ابي، حدثنا العلاء بن صالح، عن عدي بن ثابت، عن ابي راشد، عن عمار بن ياسر، قال:"امرنا رسول الله صلى الله عليه وسلم بإقصار الخطب".
عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خطبوں میں اختصار کرنے کا حکم دیا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 10374)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/320) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: