احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

224: باب مَوْضِعِ الْمِنْبَرِ
باب: منبر رکھنے کی جگہ کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 1082
حدثنا مخلد بن خالد، حدثنا ابو عاصم، عن يزيد بن ابي عبيد، عن سلمة بن الاكوع، قال:"كان بين منبر رسول الله صلى الله عليه وسلم وبين الحائط كقدر ممر الشاة".
سلمہ بن الاکوع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے منبر اور (قبلہ والی) دیوار کے درمیان ایک بکری کے گزرنے کے بقدر جگہ تھی۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصلا ة 91 (497)، صحیح مسلم/الصلاة 49 (509)، (تحفة الأشراف: 4537)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/46، 54) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: