احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

141: باب فِي الرَّجُلِ يُدْعَى أَيَكُونُ ذَلِكَ إِذْنَهُ
باب: آدمی کو بلایا جائے تو کیا بلایا جانا اس کے لیے گھر میں داخل ہونے کی اجازت ہے؟
سنن ابي داود حدیث نمبر: 5189
حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا حماد، عن حبيب , وهشام , عن محمد، عن ابي هريرة، ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال:"رسول الرجل إلى الرجل إذنه".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کسی آدمی کو بلا بھیجنا، ہی اس کی جانب سے اس کے لیے اجازت ہے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 14462) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: