احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

40: باب فِي ضَرْبِ الْوَجْهِ فِي الْحَدِّ
باب: حد میں چہرے پر مارنا منع ہے۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 4493
حدثنا ابو كامل، حدثنا ابو عوانة، عن عمر يعني ابن ابي سلمة، عن ابيه، عن ابي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال:"إذا ضرب احدكم فليتق الوجه".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی کسی کو مارے تو چہرے پر مارنے سے بچے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: 14983)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/244، 251، 434) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: