احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

43: باب فِي تَفْتِيشِ التَّمْرِ الْمُسَوَّسِ عِنْدَ الأَكْلِ
باب: کھاتے وقت کھجور سے کیڑے تلاش کرنا اور نکالنے کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 3832
حدثنا محمد بن عمرو بن جبلة، حدثنا سلم بن قتيبة ابو قتيبة، عن همام، عن إسحاق بن عبد الله بن ابي طلحة، عن انس بن مالك، قال:"اتي النبي صلى الله عليه وسلم بتمر عتيق، فجعل يفتشه يخرج السوس منه".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کچھ پرانے کھجور لائے گئے تو آپ اس میں سے چن چن کر کیڑے (سرسریاں) نکالنے لگے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الأطعمة 42 (3333)، (تحفة الأشراف: 215) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: