احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

40: باب تَأْخِيرِ قَضَاءِ رَمَضَانَ
باب: رمضان کے روزے کی قضاء میں دیر کرنے کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 2399
حدثنا عبد الله بن مسلمة القعنبي، عن مالك، عن يحيى بن سعيد، عن ابي سلمة بن عبد الرحمن، انه سمع عائشة رضي الله عنها تقول:"إن كان ليكون علي الصوم من رمضان فما استطيع ان اقضيه حتى ياتي شعبان".
ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن سے روایت ہے کہ انہوں نے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کو کہتے سنا: مجھ پر ماہ رمضان کی قضاء ہوتی تھی اور میں انہیں رکھ نہیں پاتی تھی یہاں تک کہ شعبان آ جاتا۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصوم 40 (1950)، صحیح مسلم/الصیام 26 (1146)، ن الصیام 36 (2321)، سنن ابن ماجہ/الصیام 13 (1669)، (تحفة الأشراف: 17777)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الصیام 66 (783)، موطا امام مالک/الصیام 20 (54)، مسند احمد (6/124، 179) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: