احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

4: باب الإِطْعَامِ عِنْدَ الْقُدُومِ مِنَ السَّفَرِ
باب: سفر سے آنے پر کھانا کھلانے کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 3747
حدثنا عثمان بن ابي شيبة، حدثنا وكيع، عن شعبة، عن محارب بن دثار، عن جابر، قال:"لما قدم النبي صلى الله عليه وسلم المدينة نحر جزورا او بقرة".
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو آپ نے ایک اونٹ یا ایک گائے ذبح کی۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجہاد 199، 3089)، (تحفة الأشراف: 2581)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/299، 302، 319، 363) (صحیح الإسنادِ)

قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد

Share this: