احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
صحيح بخاري
89:
كتاب استتابة المرتدين
کتاب: باغیوں اور مرتدوں سے توبہ کرانے کا بیان
1:
باب إثم من أشرك بالله وعقوبته في الدنيا والآخرة:
باب: اللہ تعالیٰ نے
(سورۃ لقمان میں)
فرمایا
«إثم من أشرك بالله وعقوبته في الدنيا والآخرة»
۔
2:
باب حكم المرتد والمرتدة:
باب: مرتد مرد اور مرتد عورت کا حکم۔
3:
باب قتل من أبى قبول الفرائض وما نسبوا إلى الردة:
باب: جو شخص اسلام کے فرض ادا کرنے سے انکار کرے اور جو شخص مرتد ہو جائے اس کا قتل کرنا۔
4:
باب إذا عرض الذمي وغيره بسب النبي صلى الله عليه وسلم ولم يصرح نحو قوله السام عليك:
باب: اگر ذمی کافر یا کوئی اور اشارے کنائے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو برا کہے جیسے یہود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں
(السلام علیکم کے بدلے)
السام علیک کہا کرتے تھے۔
5:
باب:
باب:۔۔۔
6:
باب قتل الخوارج والملحدين بعد إقامة الحجة عليهم:
باب: خارجیوں اور بے دینوں سے ان پر دلیل قائم کر کے لڑنا۔
7:
باب من ترك قتال الخوارج للتألف وأن لا ينفر الناس عنه:
باب: دل ملانے کے لیے کسی مصلحت سے کہ لوگوں میں نفرت نہ پیدا ہو خارجیوں کو نہ قتل کرنا۔
8:
باب قول النبي صلى الله عليه وسلم:
«لا تقوم الساعة حتى يقتتل فئتان دعوتهما واحدة»
:
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک دو ایسی جماعتیں آپس میں جنگ نہ کر لیں جن کا دعویٰ ایک ہی ہو گا۔
9:
باب ما جاء في المتأولين:
باب: تاویل کرنے والوں کے بارے میں بیان۔
Share this: