احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
صحيح بخاري
91:
كتاب الحيل
کتاب: شرعی حیلوں کے بیان میں
1:
باب في ترك الحيل وأن لكل امرئ ما نوى في الأيمان وغيرها:
باب: حیلے چھوڑنے کا بیان۔
(یہ حدیث ہے کہ)
ہر شخص کو وہی ملے گا جس کی وہ نیت کرے قسم وغیرہ میں یہ حدیث عبادات اور معاملات سب کو شامل ہے۔
2:
باب في الصلاة:
باب: نماز ختم کرنے میں ایک حیلے کا بیان۔
3:
باب في الزكاة وأن لا يفرق بين مجتمع ولا يجمع بين متفرق خشية الصدقة:
باب: زکوٰۃ میں حیلہ کرنے کا بیان۔
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا)
زکوٰۃ کے ڈر سے جو مال اکٹھا ہو اسے جدا جدا نہ کریں اور جو جدا جدا ہو اسے اکٹھا نہ کریں۔
4:
باب الحيلة في النكاح:
باب: نکاح میں حیلہ کرنے کا بیان۔
5:
باب ما يكره من الاحتيال في البيوع:
باب: خرید و فروخت میں حیلہ اور فریب کرنا منع ہے۔
6:
باب ما يكره من التناجش:
باب: نجش کی کراہیت
(یعنی کسی چیز کا خریدنا منظور نہ ہو مگر دوسرے خریداروں کو بہکانے کے لیے اس کی قیمت بڑھانا۔
7:
باب ما ينهى من الخداع في البيوع:
باب: خرید و فروخت میں دھوکہ دینے کی ممانعت۔
8:
باب ما ينهى من الاحتيال للولي في اليتيمة المرغوبة وأن لا يكمل صداقها:
باب: یتیم لڑکی سے جو مرغوبہ ہو اس کے ولی فریب دے کر یعنی مہر مثل سے کم مہر مقرر کر کے نکاح کرے تو یہ منع ہے۔
9:
باب إذا غصب جارية فزعم أنها ماتت:
باب: جب کسی شخص نے لونڈی زبردستی چھین لی اور کہا کہ وہ لونڈی مر گئی ہے۔
10:
باب:
باب:۔۔۔
11:
باب في النكاح:
باب: نکاح پر جھوٹی گواہی گزر جائے تو کیا حکم ہے۔
12:
باب ما يكره من احتيال المرأة مع الزوج والضرائر:
باب: عورت کا اپنے شوہر یا سوکنوں کے ساتھ حیلہ کرنے کی ممانعت۔
13:
باب ما يكره من الاحتيال في الفرار من الطاعون:
باب: طاعون سے بھاگنے کے لیے حیلہ کرنا منع ہے۔
14:
باب في الهبة والشفعة:
باب: ہبہ پھیر لینے یا شفعہ کا حق ساقط کرنے کے لیے حیلہ کرنا مکروہ ہے۔
15:
باب احتيال العامل ليهدى له:
باب: عامل کا تحفہ لینے کے لیے حیلہ کرنا۔
Share this: