احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

2: 2- بَابٌ في الصَّلاَةِ:
باب: نماز ختم کرنے میں ایک حیلے کا بیان۔
صحيح بخاري حدیث نمبر: 6954
حدثني إسحاق بن نصر، حدثنا عبد الرزاق، عن معمر، عن همام، عن ابي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال:"لا يقبل الله صلاة احدكم إذا احدث حتى يتوضا".
مجھ سے اسحاق نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالرزاق نے بیان کیا، ان سے معمر نے، ان سے ہمام نے، ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ تم میں سے کسی ایسے شخص کی نماز قبول نہیں کرتا جسے وضو کی ضرورت ہو یہاں تک کہ وہ وضو کر لے۔

Share this: