احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
صحيح بخاري
7:
كتاب التيمم
کتاب: تیمم کے احکام و مسائل
1:
باب:
باب:۔۔۔
2:
باب إذا لم يجد ماء ولا ترابا:
باب: اس بارے میں کہ جب نہ پانی ملے اور نہ مٹی تو کیا کرے؟
3:
باب التيمم في الحضر:
باب: اقامت کی حالت میں بھی تیمم کرنا جائز ہے۔
4:
باب المتيمم هل ينفخ فيهما:
باب: اس بارے میں کہ کیا مٹی پر تیمم کے لیے ہاتھ مارنے کے بعد ہاتھوں کو پھونک کر ان کو چہرے اور دونوں ہتھیلوں پر مل لینا کافی ہے؟
5:
باب التيمم للوجه والكفين:
باب: اس بارے میں کہ تیمم میں صرف منہ اور دونوں پہنچوں پر مسح کرنا کافی ہے۔
6:
باب الصعيد الطيب وضوء المسلم يكفيه من الماء:
باب: پاک مٹی مسلمانوں کا وضو ہے پانی کے بدل وہ اس کو کافی ہے۔
7:
باب إذا خاف الجنب على نفسه المرض أو الموت أو خاف العطش تيمم:
باب: جب جنبی کو
(غسل کی وجہ سے)
مرض بڑھ جانے کا یا موت ہونے کا یا
(پانی کے کم ہونے کی وجہ سے)
پیاس کا ڈر ہو تو تیمم کر لے۔
8:
باب التيمم ضربة:
باب: تیمم میں ایک ہی دفعہ مٹی پر ہاتھ مارنا کافی ہے۔
9:
باب:
باب:۔۔۔
Share this: