احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
صحيح بخاري
12:
كتاب صلاة الخوف
کتاب: نماز خوف کا بیان
1:
باب صلاة الخوف:
باب: خوف کی نماز کا بیان۔
2:
باب صلاة الخوف رجالا وركبانا:
باب: خوف کی نماز پیدل اور سوار رہ کر پڑھنا قرآن شریف میں
«رجالا»
،
«راجل»
کی جمع ہے
(یعنی پاپیادہ)
۔
3:
باب يحرس بعضهم بعضا في صلاة الخوف:
باب: خوف کی نماز میں نمازی ایک دوسرے کی حفاظت کرتے ہیں۔
4:
باب الصلاة عند مناهضة الحصون ولقاء العدو:
باب: اس بارے میں کہ اس وقت
(جب دشمن کے)
قلعوں کی فتح کے امکانات روشن ہوں اور جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو رہی ہو تو اس وقت نماز پڑھنے کا حکم۔
5:
باب صلاة الطالب والمطلوب راكبا وإيماء:
باب: جو دشمن کے پیچھے لگا ہو یا دشمن اس کے پیچھے لگا ہو وہ سوار رہ کر اشارے ہی سے نماز پڑھ لے۔
6:
باب التبكير والغلس بالصبح والصلاة عند الإغارة والحرب:
باب: حملہ کرنے سے پہلے صبح کی نماز اندھیرے میں جلدی پڑھ لینا اسی طرح لڑائی میں
(طلوع فجر کے بعد فوراً ادا کر لینا)
۔
Share this: