📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 733

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 733 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #9 📁 کتاب: روزوں کے احکام و مسائل (كتاب الصيام عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: رات میں روزے کی نیت کئے بغیر نفلی روزہ رکھنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 733 Jami at-Tirmidhi 733
کتاب #9: کتاب: روزوں کے احکام و مسائل
35: باب صِيَامِ الْمُتَطَوِّعِ بِغَيْرِ تَبْيِيتٍ
🏷️ باب: رات میں روزے کی نیت کئے بغیر نفلی روزہ رکھنے کا بیان۔
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى، عَنْ عَمَّتِهِ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ، قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا، فَقَالَ: " هَلْ عِنْدَكُمْ شَيْءٌ "، قَالَتْ: قُلْتُ: لَا، قَالَ: " فَإِنِّي صَائِمٌ ".
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن میرے پاس آئے اور آپ نے پوچھا : ” کیا تمہارے پاس کچھ ( کھانے کو ) ہے “ میں نے عرض کیا : نہیں ، تو آپ نے فرمایا : ” تو میں روزے سے ہوں “ ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 733]
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح، الإرواء (965)، صحيح أبي داود (2119)
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الصیام 32 (1154)، سنن ابی داود/ الصیام 72 (2455)، سنن النسائی/الصیام 67 (2324)، سنن ابن ماجہ/الصیام 26 (1701)، (تحفة الأشراف: 17872)، مسند احمد (6/49، 207) (حسن صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #733
731 732 733 734 735

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#734 حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ طَلْ...
´ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آتے تو پوچھتے : ” کیا تمہارے پاس کھا...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ