جامع الترمذي حدیث نمبر: 3961
Jami at-Tirmidhi 3961
کتاب #51: کتاب: کتاب العلل
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِاللَّهِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: جَاءَ ابْنُ جُرَيْجٍ إِلَى هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ بِكِتَابٍ، فَقَالَ: هَذَا حَدِيثُكَ أَرْوِيهِ عَنْكَ؟ فَقَالَ: نَعَمْ.
یحیی بن سعید القطان کہتے ہیں : ابن جریج ، ہشام بن عروہ کے پاس ایک کتاب لے کر آئے اور ان سے کہا یہ آپ کی احادیث ہیں ، کیا میں انہیں آپ سے روایت کروں ؟ کہا : ہاں ۔ [سنن ترمذي/حدیث: Q3961]