جامع الترمذي حدیث نمبر: 3960
Jami at-Tirmidhi 3960
کتاب #51: کتاب: کتاب العلل
11: ( باب )
(ثقہ رواۃ اور ان کے مراتب و درجات)
قَالَ عَلِيٌّ: قُلْتُ لِيَحْيَى: أَيُّهُمَا كَانَ أَحْفَظَ لِلأَحَادِيثِ الطِّوَالِ سُفْيَانُ أَوْ شُعْبَةُ قَالَ: كَانَ شُعْبَةُ؟ أَمَرَّ فِيهَا.
علی بن المدینی کہتے ہیں کہ میں نے یحییٰ بن سعید القطان سے کہا : لمبی احادیث کو سفیان ثوری زیادہ یاد رکھتے ہیں ، یا شعبہ ؟ کہا : شعبہ زیادہ یاد رکھتے تھے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: Q3960]