جامع الترمذي حدیث نمبر: 3908
Jami at-Tirmidhi 3908
کتاب #50: کتاب: فضائل و مناقب
66: باب فِي فَضْلِ الأَنْصَارِ وَقُرَيْشٍ
باب: انصار اور قریش کے فضائل کا بیان
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الْوَرَّاقُ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ، عَنِ الْأَعْمَشِ نَحْوَهُ.
ہم سے عبدالوہاب وراق نے بیان کیا ، وہ کہتے ہیں کہ ہم سے یحییٰ بن سعید اموی نے اعمش کے واسطہ سے اسی طرح کی حدیث روایت کی ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 3908M]
قال الشيخ الألباني:
حسن صحيح الضعيفة تحت الحديث (398)
تخریج دارالدعوہ:
انظر ماقبلہ (حسن صحیح)