جامع الترمذي حدیث نمبر: 3493
Jami at-Tirmidhi 3493
کتاب #49: کتاب: مسنون ادعیہ و اذکار
76: باب مِنْهُ
باب:۔۔۔
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، نَحْوَهُ، وَزَادَ فِيهِ: " وَأَعُوذُ بِكَ مِنْكَ لَا أُحْصِي ثَنَاءً عَلَيْكَ ".
لیث نے بیان کیا اور لیث نے یحییٰ بن سعید سے اسی سند کے ساتھ اسی طرح روایت کی ہے اور اس میں اتنا اضافہ کیا ہے : «وأعوذ بك منك لا أحصي ثناء عليك» ” میں تیری پناہ چاہتا ہوں تیری ناراضگی سے اور تیری تعریف کا حق ادا نہیں کر سکتا “ ، ( جیسی کہ تیری تعریف ہونی چاہیئے ) ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 3493M]
قال الشيخ الألباني:
صحيح، ابن ماجة (3841)