📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 3425

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 3425 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #49 📁 کتاب: مسنون ادعیہ و اذکار (كتاب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: سجدہ تلاوت میں آدمی کیا پڑھے؟
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 3425 Jami at-Tirmidhi 3425
کتاب #49: کتاب: مسنون ادعیہ و اذکار
33: باب مَا يَقُولُ فِي سُجُودِ الْقُرْآنِ
🏷️ باب: سجدہ تلاوت میں آدمی کیا پڑھے؟
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: " كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي سُجُودِ الْقُرْآنِ بِاللَّيْلِ: سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ بِحَوْلِهِ وَقُوَّتِهِ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رات کے وقت سجدہ تلاوت میں پڑھتے تھے : سجد وجهي للذي خلقه وشق سمعه وبصره بحوله وقوته ” میرا چہرہ اس کے آگے سجدہ ریز ہوا جس نے اسے اپنی قدرت و قوت سے پیدا کیا ، جس نے اسے سننے کے لیے کان اور دیکھنے کے لیے آنکھیں دیں “ ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ یہ حدیث حسن صحیح ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 3425]
قال الشيخ الألباني: صحيح، المشكاة (1035)، صحيح أبي داود (1274)
قال الشيخ زبیر علی زئی: (3425) ضعيف / تقدم:580
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم 580 (صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #3425
3423 3424 3425 3426 3427

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3424 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ خُنَيْسٍ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ ...
´عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ` ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر عرض کیا : اللہ کے رسول...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ