📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 3171

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 3171 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #48 📁 کتاب: تفسیر قرآن کریم (كتاب تفسير القرآن عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: سورۃ الحج سے بعض آیات کی تفسیر۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 3171 Jami at-Tirmidhi 3171
کتاب #48: کتاب: تفسیر قرآن کریم
23: باب وَمِنْ سُورَةِ الْحَجِّ
🏷️ باب: سورۃ الحج سے بعض آیات کی تفسیر۔
وَقَدْ رَوَاهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ وَغَيْرُهُ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَقَدْ رَوَاهُ غيرُ واحدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ مُرْسَلًا، لَيْسَ فِيهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ.
اس کو عبدالرحمٰن بن مہدی وغیرہ نے سفیان سے ، سفیان نے اعمش سے ، اعمش نے مسلم بطین سے مسلم نے سعید بن جبیر کے واسطہ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے ، اس روایت میں ابن عباس رضی الله عنہما سے روایت کا ذکر نہیں ہے ، اسی طرح اور کئی راویوں نے سفیان سے ، سفیان نے اعمش سے ، اور اعمش نے مسلم بطین کے واسطہ سے ، سعید بن جبیر سے مرسلاً روایت کی ہے ، اس میں ابن عباس سے روایت کا ذکر نہیں ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 3171M]
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
تخریج دارالدعوہ: انظر ماقبلہ (ضعیف) (ارسال کی وجہ سے ضعیف ہے)
جامع الترمذي • حدیث #3171
3170 3170 3171 3171 3172

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3168 حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ ابْنِ جُدْعَا...
´عمران بن حصین رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` جب آیت «يا أيها الناس اتقوا ربكم إن زلزلة الساعة شيء عظيم» سے قول «ولكن عذا...
#3169 حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ...
´عمران بن حصین رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر میں تھے ، اور چلنے میں ایک دوسرے سے...
#3170 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل ، وَغَيْرُ وَاحِدٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَ...
´عبداللہ بن زبیر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” خانہ کعبہ کا نام «بيت العتيق» ۱؎ (...
#3170 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ عُقَيْلٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ ص...
´اس سند سے زہری کے واسطہ سے` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح روایت کی ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 3170M]
#3172 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ...
´سعید بن جبیر کہتے ہیں کہ` جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم مکہ سے نکالے گئے ، ایک آدمی نے کہا : ان لوگوں نے اپنے نبی کو نکال ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ