جامع الترمذي حدیث نمبر: 3064
Jami at-Tirmidhi 3064
کتاب #48: کتاب: تفسیر قرآن کریم
7: باب وَمِنْ سُورَةِ الأَنْعَامِ
باب: سورۃ الانعام سے بعض آیات کی تفسیر۔
حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ نَاجِيَةَ، أَنَّ أَبَا جَهْلٍ، قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ عَنْ عَلِيٍّ وَهَذَا أَصَحُّ.
امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ اس سند سے عبدالرحمٰن بن مہدی نے اور سفیان سے ، سفیان نے ابواسحاق سے اور ابواسحاق نے ناجیہ سے روایت کی ہے کہ ابوجہل نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا ، پھر مذکورہ حدیث کی طرح حدیث بیان کی ، اور اس حدیث میں علی رضی الله عنہ سے روایت کا ذکر نہیں کیا ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ اور یہ ( مرسل ) روایت زیادہ صحیح ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 3064M]
قال الشيخ الألباني:
(حديث علي) ضعيف الإسناد، (حديث ناجية) ضعيف أيضا
تخریج دارالدعوہ:
انظر ما قبلہ (ضعیف)